FWO Jobs 2025 – Frontier Works Organization Career Opportunities
Frontier Works Organization (FWO) has announced multiple job vacancies for Pakistani Nationals in engineering and technical fields. These positions are based in North Waziristan, Quetta, and Rawalpindi. Interested candidates can apply online before 22 September 2025.
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے انجینئرنگ اور ٹیکنیکل شعبوں میں مختلف اسامیاں پاکستانی شہریوں کے لیے مشتہر کی ہیں۔ یہ آسامیاں شمالی وزیرستان، کوئٹہ اور راولپنڈی میں دستیاب ہیں۔ امیدوار 22 ستمبر 2025 تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
Available Positions
- Junior Manager (Chemical Engineer) – BE (Chemical Engineering), 2 Years Exp.
- Assistant Manager / Sr. Assistant Manager (Mechanical Engineer) – MS/BS Mechanical Engg, 5 Years Exp. (Location: Muhammad Khel, North Waziristan)
- Junior Manager (Electrical Engineer) – MS/BS Electrical Engg, 2 Years Exp.
- Mechanical Supervisor – DAE Mechanical, 7 Years Exp.
- Deputy Manager / Sr. Assistant Manager (Geophysicist) – MSc/BSc Geophysics, 7-10 Years Exp. (Location: Quetta, Dalbandin/Chagai)
- Deputy Manager / Sr. Assistant Manager (Geologist) – MSc/BSc Geology, 7-10 Years Exp.
- Deputy Manager / Sr. Assistant Manager (Lab) – MSc/BSc Geology, 7-10 Years Exp. (Location: Rawalpindi)
دستیاب آسامیاں
- جونیئر مینیجر (کیمیکل انجینئر) – بی ای (کیمیکل انجینئرنگ)، 2 سال کا تجربہ
- اسسٹنٹ مینیجر / سینئر اسسٹنٹ مینیجر (میکانیکل انجینئر) – ایم ایس / بی ایس مکینیکل انجینئرنگ، 5 سال کا تجربہ (مقام: محمد خیل، شمالی وزیرستان)
- جونیئر مینیجر (الیکٹریکل انجینئر) – ایم ایس / بی ایس الیکٹریکل انجینئرنگ، 2 سال کا تجربہ
- میکانیکل سپروائزر – ڈی اے ای مکینیکل، 7 سال کا تجربہ
- ڈپٹی مینیجر / سینئر اسسٹنٹ مینیجر (جیو فزسسٹ) – ایم ایس سی / بی ایس سی جیوفزکس، 7-10 سال کا تجربہ (مقام: کوئٹہ، دالبندین/چاغی)
- ڈپٹی مینیجر / سینئر اسسٹنٹ مینیجر (جیولوجسٹ) – ایم ایس سی / بی ایس سی جیولوجی، 7-10 سال کا تجربہ
- ڈپٹی مینیجر / سینئر اسسٹنٹ مینیجر (لیب) – ایم ایس سی / بی ایس سی جیولوجی، 7-10 سال کا تجربہ (مقام: راولپنڈی)
How to Apply
Interested candidates can apply online at career.fwo.com.pk or send CVs via email to recruitment@fwo.com.pk. Please mention the position title in the subject line. The last date to apply is 22 September 2025.
درخواست دینے کا طریقہ
دلچسپی رکھنے والے امیدوار career.fwo.com.pk پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں یا اپنی سی وی ای میل کے ذریعے recruitment@fwo.com.pk پر بھیج سکتے ہیں۔ ای میل کے سبجیکٹ میں آسامی کا نام لازمی درج کریں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 ستمبر 2025 ہے۔
Important Notes
- Detailed Job Descriptions are available on FWO Job Portal.
- FWO reserves the right to cancel or change the recruitment process.
- No TA/DA will be admissible for the interview.
- Address: HR Directorate, Headquarters FWO, 509 Kashmir Road, RA Bazar, Rawalpindi.
- Phone: 051-9271386
اہم ہدایات
- تفصیلی جاب ڈسکرپشن ایف ڈبلیو او کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
- ایف ڈبلیو او کو بھرتی کے عمل کو منسوخ یا تبدیل کرنے کا حق حاصل ہے۔
- انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
- پتہ: ایچ آر ڈائریکٹوریٹ، ہیڈکوارٹر ایف ڈبلیو او، 509 کشمیر روڈ، آر اے بازار، راولپنڈی۔
- فون: 051-9271386
DAE civil Engineering