District Health Authority Gujranwala Jobs 2025 – 55 Vaccinator (Daily Wages) Vacancies
Job Overview
District Health Authority Gujranwala has announced 55 Daily Wages Vaccinator positions under the National Health Support Program to strengthen EPI vaccination. These are temporary positions and will not be converted into contract or permanent jobs. Last date to apply is 20 September 2025. Interviews will be conducted on 22 September 2025.
نوکری کا جائزہ
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے تحت ای پی آئی ویکسی نیشن کو بڑھانے کے لئے 55 ڈیلی ویجز ویکسینیٹرز کی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ خالصتاً عارضی اسامیاں ہیں اور کنٹریکٹ یا ریگولر بنیاد پر تبدیل نہیں ہوں گی۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 ستمبر 2025 ہے جبکہ انٹرویوز 22 ستمبر 2025 کو ہوں گے۔
Available Positions
- Vaccinator (Daily Wages) – 55 Posts
موجودہ آسامیاں
- ویکسینیٹر (ڈیلی ویجز) – 55 آسامیاں
Eligibility Criteria
- Qualification: FSC (Pre-Medical) required. Diploma from Punjab Medical Faculty preferred.
- Experience: Minimum 1 year field duty experience.
- Documents Required: Attested copies of Matric, FSC, Diploma, CNIC, Domicile, and 2 passport-size photos.
اہلیت کے معیار
- تعلیمی قابلیت: ایف ایس سی (پری میڈیکل) لازمی، پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے ڈپلومہ کو ترجیح دی جائے گی۔
- تجربہ: فیلڈ ڈیوٹی کا کم از کم ایک سال کا تجربہ۔
- ضروری کاغذات: تصدیق شدہ میٹرک، ایف ایس سی، ڈپلومہ، شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور 2 عدد تصاویر۔
How to Apply
- Prepare application with all required documents (attested copies).
- Submit application at the office of CHO (DHO), Gujranwala during office hours.
- Bring all original documents at the time of interview.
- Deadline: 20 September 2025. Interview Date: 22 September 2025.
اپلائی کرنے کا طریقہ
- تمام مطلوبہ کاغذات (تصدیق شدہ فوٹو کاپیز) کے ساتھ درخواست تیار کریں۔
- درخواست چیف ہیلتھ آفیسر (CHO) ضلع گوجرانوالہ کے دفتر میں جمع کروائیں۔
- انٹرویو کے وقت تمام اصل اسناد لازمی ساتھ لائیں۔
- آخری تاریخ: 20 ستمبر 2025، انٹرویو کی تاریخ: 22 ستمبر 2025۔

